نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جنیوا مذاکرات کی جانب اشارہ کیا جا سکتا ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ اس کے علاوہ شام کے عوام کی زندگیاں معمول پر لوٹیں اور شام پر داعش کے مکمل کنٹرول کا خطرہ پوری طرح ختم ہو گیا۔
جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لئے ماسکو میں موجود مخالفین کو مدعو نہ کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
انہوں نے بوركينا فاسو کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں آستانہ اجلاس کی تعریف کی اور کہا کہ میں نے امریکا کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن سے ملاقات کی اور ہم نے شام کی صورت حال بالخصوص عالمی دہشت گ ...
جنیوا امن مذاکرات کا یہ مقصد ہونا چاہئے کہ ہم شام کے لئے بشار اسد کے بغیر ایک عبوری سیاسی مرحلے کا انتظام کریں اور اگر یہ عبوری مرحلے نہیں ہوگا تو ہم یہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ شام کی جنگ کس طرح سے ختم ہو گی ۔
انہوں نے کہا کہ بنیادی بات یہ ہے کہ ہمیں بشار اسد کی حکومت پر دباؤ بڑھانا چاہئے اور یہی واحد ...
جنیوا مذاکرات میں شامی حکومت کی مذاکرات کار ٹیم کے سربراہ بشار جعفری نے کہا کہ حمص کو نشانہ بنا کر کیا گیا دہشت گردانہ حملے کا واضح پیغام ہے اور ہم اس بات کی اجازت کبھی بھی نہیں دیں گے کہ اس حملے کا جواب نہ دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ایسی حالت میں کہ امن مذاکرات جنیوا میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں ...
جنیوا مذاکرات میں قانونی طریقہ سے شرکت کرنے والوں کا دائرہ مشخص ہونا جاہئے تاکہ مذاکرات کے عمل میں دہشت گرد اور انتہا پسند عناصر کی شرکت کو روکا جا سکے۔
روس کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا کہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد خاص طور پر قرار داد نمبر 2254 جنیوا مذاکرات کے عمل اور اس کے پروگرام کو معین کرتی ہ ...
جنیوا میں سیاسی مذاکرات کی میز سے دور نہیں ہو جاتے تب تک اس ملک میں سیاسی حل کا حقیقی راستہ عملی نہیں ہو سکتا۔
امیر عبد اللہیان نے اسی تاکید کی ہے کہ ایران، شام کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ شام بیت المقدس کی آزادی کی حمایت کے اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے۔
دوسری جانب عرب یونین کے نائب سکریٹری ...
جنیوا مذاکرات کا نیا مرحلہ 23 مارچ سے شروع ہوگا۔ الوقت - شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نے جمعرات کی صبح کہا کہ شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کا نیا مرحلہ 23 مارچ سے شروع ہوگا۔
بدھ کی رات سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ای ...
جنیوا مذاکرات کو متاثر کرنا اور آستانہ مذاکرات کو ناکام بنانا ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ شام میں دہشت گردانہ حملوں میں ترکی، سعودی عرب اور قطر کی خفیہ ایجنسياں ملوث ہیں۔
ان دونوں مراسلوں میں شام کی وزارت خارجہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ دمشق، اقوام متحد ...
جنیوا مذاکرات میں شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنیوا -5 مذاکرات ایسي حالت میں اختتام پذیر ہوئی کہ شامی حکومت کے سوالات اور تجاویز کا فریق مقابل کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ الوقت - جنیوا مذاکرات میں شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنیوا -5 مذاکرات ایسي حالت میں اختتام پذیر ...